Orhan

Add To collaction

دا ویمپائر آرون سیزن ٹو

دا ویمپائر آرون سیزن ٹو از تعبیر خان قسط نمبر7

پچھلی رات ارون نے جانور کا خون پی لیا تھا ۔۔۔ اُس سے ایک انسانی خون کی ضرورت تھی ارون عام ومپئر کی طرح بلکل نہیں تھا وہ ایک بہت ہی پاورز فول ومپئر تھا یہی وجہ تھی اس نے اپنے اوپر کنڑول کر کے انسانی بلڈ تو نہیں پیا ۔ ۔۔ پر جانور کا خون پی لیا ۔۔۔ اس کی باڈی اور برین اس چیز کے لیے تیار نہ تھی ۔۔۔ اسی وجہ سے ارون بلڈ پیتے ہی بے ہوش ہوگیا ۔۔۔ اور جب ہوش آیا تو ۔۔۔ ارون کی ۔۔۔ میموری ختم ہوگئی تھی ۔۔۔ اس سے ہر وہ شخص یاد نہیں تھا جس سے وہ جانتا تھا۔ ۔۔🙁🙁 ارون کو بس نام اور یہ یاد تھا کہ وہ ومپئر ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ زالفہ کے کہنے کے مطابق ارون زالفہ کو کار کی طرف لے گیا کار میں بیٹھ کر ارون نے زالفہ سے پوچؑھا کہاں ہے تمھارا گھر ۔۔۔ زالفہ کا بلڈ نکلنا بند ہوگیا تھا زالفہ کو پین تو ہورہا تھا پر وہ ارون کے ملنے سے ہر درد تکلیف بھول گئی تھی ۔۔۔۔ شہر میں ۔۔۔۔ ارون کو وہ direction بتاتی رہی اور ۔ ارون کار ڈرائیو کرتا رہا ۔۔۔ اس دوران نہ ارون نے زالفہ سے کچھ پوچھا نہ زالفہ نے ارون سے کچھ پوچھا۔ ۔۔۔ بس وہ ارون کو دیکھتی رہی تھی ۔۔۔😵😵😵 اور پھر کچھ ہی دیر میں وہ گھر پوچھ گئے ارون کی سپر vampire پاورز سے ۔۔۔ چار گھنے کے راستہ ارون نے آدھے گھنٹے میں طے کیا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ارون کار سے تو باہر آگیا تھا وہی کار کے پاس ہی روک گیا اس سے یہ سمجھ نہیں آرہا تھا کہ وہ کیوں اتنا اس کے لیے پریشان ہوا اور اُس کے لیے دل میں جذبات کہاں سے آگے ایک انجان لڑکی کے لیے کہ وہ اس کے ساتھ اس ۔ لڑکی کے گھر آگیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔** ۔۔۔ زالفہ کار سے باہر آئی تو ارون کو اس طرح وہاں کھڑا دیکھ کر ارون کا ہاتھ پکڑ ۔ ۔ کر ۔ ۔ ۔ بولی ۔۔۔ ارون چلو اندر یہ تمھارا ہی گھر ہے ۔۔۔ ارون نے زالفہ کے ہاتھ پکڑنے پر اُس سے پوچھا۔ ۔۔ تم مجھے سچ میں نہیں پتہ کون ہو ۔۔۔ اور تم جنگل میں کیا کررہی تھی۔ ۔۔۔ اور مجھے تمھاری آواز ہی کیوں سنائی دے رہی تھی۔ ۔۔۔
کیا تم بھی کوئی ومپئر ہو ۔۔۔۔ ارون کہتا ہے ۔۔۔
نہیں میں ومپیر نہیں ہوں ۔۔۔ اور میں seayol گئی تھی تم کو ڈھونڈنے پر تم وہاں نہیں تھے ۔ ۔ ۔ تو مجھے خیال آیا کہ تم جنگل میں تو نہیں بس اسلیے سی یول کے قریب اس جنگل میں تمھیں ڈھونڈنے گئی تھی۔ ۔۔ میں نے سوچا شاید تم وہاں ہو ۔۔۔۔ اوع دیکھوں تم وہی تھے میری محبت تمھیں میرے پاس لے آئی ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے کچھ نہیں پتہ تم یہ کیا بولی جارہی ہو۔ ۔۔ ارون زالفہ سے کہتا ہے اگر تم سے میرا کوئی تعلق نہیں تو تم نے میرے لیے اس ومپیر کو کیوں مارا ۔۔۔۔ ارون ۔۔۔۔ میں بتاتی ہوں کیوں مارا ۔۔۔ ۔
میرا تم سے بہت گہرا تعلق ہے ۔۔۔۔ تم مجھے بھول گئے ہو ۔۔۔ لیکن تمھارے دل میں اور دماغ میں ہی ہوں۔ ۔۔۔۔۔ اس لیے تم سے مجھے اس حال میں دیکھا نہیں گیا اور تم۔ نے اس ومپئر ویچ کو مار ڈالا۔ ۔۔۔ ارون زالفہ کو اسی طرح دیکھتا رہا ۔۔۔۔ وہ سچ کہے رہی تھی ۔۔۔۔ ارون کو اس کا چہرہ تو یاد نہیں تھا نہ پچھلی باتیں پر اس کو دیکھ کر اس کے دل میں کچھ محسوس ہوتا ہے ۔۔۔ اور وہ اس کو اس حال میں دیکھ کر اس لینا کو بھی مار چکا تھا۔ ۔۔۔ ارون کو ابھی کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا ۔۔۔ وہ اس پر یقین کرے یہ نہ ۔۔۔۔۔ دل کہتا تھا یقین کرلے ۔۔۔ ارون کو اسکی بلڈ کی اسمیل بھی آتی ہے اس کے پاس سے ۔۔۔ ارون کے دماغ میں یہ بھی چل رہا تھا کہ ۔۔۔ میرا انسان سے کیا تعلق ۔۔۔۔ ہم تو ا سانوں کا بلڈ پیتے ہیں نہ کہ ریشتہ جوڑ تے ہیں ۔
وہ اُس کا مائنڈ ریڈ کرنا چاہتا تھا پر زسلفہ کا مائنڈ خالی تھا وہ کچھ سوچ نہیں رہی ۔۔۔۔۔۔۔ شاید وہ ارون کے ملنے کے بعد کچھ سوچنا نہیں چاہتی تھی۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ پھر ارون زالفہ کے ساتھ اند ر چلا جاتا ہے ۔۔۔اُس سے یہ گھر بھی یاد نہیں ہوتا ۔۔۔ ۔ وہ غور سے گھر کی ہر شے دیکھ رہا ہوتا ہے شاید کچھ یاد آجائے ۔۔۔ ۔۔ لاونج سے گزر کر بیڈروم میں پہنچ کر زالفہ ارون کا ہاتھ چھوڑتی ہے اور الماری سے ارون کا ایک ڈریس نکنے لگتی ہے ۔۔۔ ارون اسی طرح گم سم کھڑا روم میں دیکھنے لگتا ہے ۔۔۔ زالفہ ڈریس نکل کر ارون کے سامنے کرتی ہے ۔ ۔ ارون کی نظروں کا جائزہ لیتی ہے ۔۔۔
ارون تم کو بہت جلد سب یاد آجائے گا ۔۔۔ یہ لو اپنے کپڑے فریش ہوجاو ۔۔۔ واش روم کی طرف اشارہ کرتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ جب تک میں تمھارے لیے کچھ کھانے کے لیے بنا کر لاتی ہوں ۔۔۔ ارون کو ڈریس دے کر اپنے سر پر پٹی کرنے لگتی ہے ۔۔۔ اس کی باڈی میں پین ہورہا تھا ۔۔۔ گرنے کی وجہ سے پر وہ درد کو نظر اندز کر کے کچن میں چلی جاتی ہے ۔ ارون ہاتھ میں پکڑے کپڑوں پر نظر ڈالتا ہے ۔۔۔ نیوی بلو رنگ کی شارٹ ہوتی ہے ۔۔۔ پھر ارون واش روم میں چلے جاتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔
۔۔۔۔ زالفہ اب بلکل رونا نہیں چاہتی تھی کیوں ارون اس کے ساتھ تھا بھلے وہ اپنی زالفہ کو بھول گیا تھا زالفہ کے لیے یہ ایک دکھ کی بات تھی پر وہ اُس کے پاس تھا ۔۔۔ اُس کے لیے یہ سب سے زیادہ اہم بات تھی ۔۔۔۔ ۔۔۔ زالفہ کو کچھ بنانا تو آتا نہیں تھا ۔۔۔ کچن میں آکر خود سے کہتی ہے ۔۔۔ کیا بناو ۔۔۔ مجھے تو کچھ بنانا ہی نہیں آتا۔ ۔۔۔۔۔ پھر فریج سے بریڈ ، انڈا ۔۔۔ چکن اور چیز ، نکل کر سلیب پر رکھتی ۔۔۔۔۔۔ تو اس کی سر اور باڈی میں کافی درد محسوس کرتی ہے سر پر ہاتھ رکھتی ہے ۔۔۔ ہلکا سا سر کو دبتی ہے ۔۔۔ آنکھوں سے درد کی وجہ سے آنسو نکل آتے ہیں ۔۔۔ آنسو پہنچ کر سوچتی ہے ارون نے لاسٹ ٹائم شادی کی نائٹ میرے لیے سینڈوچ بنایا تھا ۔۔۔ اور اُس نے یہ چار چیزے استعمال کی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔ میں یہ ہی بنالیتی ہوں ارون کے کانوں میں زالفہ کی آواز صاف سنائی دے رہی تھی ۔۔۔۔ کیا واقع وہ میری بیوی ہے ۔۔۔
شاور لینے کے بعد ارون واش روم سے باہر آتا تو اپنے آپ کو شیشہ میں دیکھتا ہوا کہتا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔ اچانک سے سر میں درد ہونے لگتا ہے ۔ ۔۔۔ جب کسی انسان کی یاداشت جاتی ہے تو اُس سے ہر چہرہ اجنبی لگتا ہے اُس شخص کو سمجھ نہیں آتا وہ کس پر یقین کرے اور کس پر نہ ۔۔۔ ارون کے ساتھ بھی ایسا ہی کچھ ہورہا تھا۔ ۔۔۔ وہ سب خیالوں کو جھٹک کر روم سے باہر آتا ہے ۔۔۔ لاونج کے سامنے بنے کچن میں زالفہ کچھ بنانے میں مگن ہوتی ہے ۔۔۔ ۔ ۔۔۔ جب ارون کی نظر زالفہ پر پڑتی ہے ۔۔۔ تو اُس کا جائزہ لینے لگتا ہے۔ ۔۔ پنک کلر کی فراک پہنی ڈوپتہ سائٹ میں رکھے daining ٹیبل کی چیر پر رکھا تھا ۔۔۔ ڑ پر پٹی بنی ہوتی ہے اور گھنگریالے کالے سنہری شیڈ بالوں میں ڈھیلا سا جوڑا بنا ہوا تھا ایک دو رول ہوئی لٹیں زالفہ کے چہرہ پر لہرا رہی تھی ۔۔۔۔ خوبصورت گلا بی سنہری چہرہ جس پر کچھ پریشانی تھی ۔۔۔ شاید اُس سے کچھ سمجھ نہیں آرہا تھا ۔۔۔ ان چیزوں کو کیسے استعمال کرنا ہے ۔۔۔
آنکھیں جھکی ہوئی تھی لمبی گھنیری پلک کے اُس کے حسن کو اور خوبصورت بنارہی تھی ۔۔۔ بے شک وہ بہت حسین تھی ۔۔۔ خوبصورت تو لینا بھی تھی۔۔۔پر وہ ارون کو بلکل اچھی نہیں لگی پر اس لڑکی میں کچھ خاص تھا ۔۔۔ جو اس وقت ارون کے سامنے تھی ۔۔۔ ارون کی تو نظرے ہی زالفہ پر ٹک گئی تھی ۔۔۔۔ بریڈ زالفہ نے فرائی کرلی تھی اور پلیٹ میں نکل لی تھی چکن کو ہلکی ۔ flam پر بوئل کرنے رکھا تھا ۔۔۔ انڈا کیسے فرے کرے یہی سوچ رہے تھی۔ ۔۔۔۔ اچانک اُس کی نظر ارون پر پڑتی ہے ۔۔۔😊 ارون کو دیکھ کر زالفہ کے چہرہ پر مسکراہٹ آجاتی ہے۔ ۔۔۔۔ چیئر کے پاس جا کے دوپٹہ اُٹھا کر اوڑتی ہے ۔۔۔ یہاں آو ارون ۔۔ ۔ دیکھوں مجھ سے سینڈوچ نہیں بن رہا ۔۔۔ تم مجھے بتاو کیسے بنے گا۔ ۔۔ ۔۔۔ وہ زالفہ کا ارون تھا وہ اس کے ساتھ اجنبی نہیں بن سکتی تھی۔ ۔۔ ارون زالفہ کو حیرات سے دیکھتا ہے ۔۔۔۔ پھر زالفہ کے پاس آتا ہے ۔۔۔ مجھے تو نہیں آتا بنانا ۔۔۔۔ ارون کہتا ہے ۔۔۔ او تم سینڈوچ بنانا بھی بھول گئے ۔۔۔ تم کو آتا ہے ۔۔۔تم نے مجھے بنا کر کھلایا تھا۔ ۔۔ کوشش تو کرو ۔۔۔ زالفہ شلڈر سے پکڑ کر ارون کو سلیب والی سائٹ لیے آتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔ ارون کو اُس لڑکی پر بڑی حیرت ہوتی ہے ۔۔۔ زالفہ کے ہاتھوں کو دیکھتا ہے جو ابھی تک اُس کے شلڈر پر ہوتا ہے ۔۔ اس لڑکی کو مجھ سے ڈر نہیں لگ رہا میں کھبی بھی اُس کا بلڈ پی کر اُس کی جان لے سکتا ہوں۔ ۔۔ ارون سوچتا ہے ۔۔۔ پھر ارون سینڈوچ بنانا شروع کردیتا ہے ۔۔۔ ایک بول میں انڈوں کو پھوڑتا ہے ۔۔۔ پھیٹ کر فرائی فین میں ائل دال کر اندے فرائی کرتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ جب تک چکن بھی بوئل ہو چکی تھی ۔۔۔ انڈاے اور چکن کو فرائی فین میں ڈال کر اُس پر نمک ۔۔ بلیک پپر ۔۔ یہ سب ڈال کر سینڈوچ تیار کر کہ زالفہ کے سامنے ُپیش کرتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ زالفہ ۔۔ مزے سے ارون کو دیکھ رہی ہوتی ہے۔ ۔۔ زالفہ ڈائنگ ٹیبل پر sandwish کی پلٹ رکھ کر فریج سے جوس نکتی ہیے ۔۔۔ ارون کو ساتھ لیے ٹیبل پر جاتی ہے چلو ارون کھاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔۔ اور چیئر پر بیٹھ جاتی پے ۔۔ ارون کو زالفہ کا دماغ خراب لگتاہے ومپئر کھانا نہیں کھاتا صرف بلڈ پیتے ہیں ۔۔ ۔۔۔ ارون زالفہ کو غصہ سے دیکھتے ہوئے کہتا ہے ۔۔۔ تم یہ سب کھا سکتے ہو ارون ۔۔۔۔ تم انسان بھی ہو ۔۔۔ ومپئر تو تم کھبی کھبی بنتے ہو اور بلڈ تو تم نہیں پیتے ۔۔۔ زالفہ کہتی ہے سینڈوچ کا بائٹ لیتے ہوئے زالفہ کے اوپر ارون کو اور زیادہ غصہ آتا ہے ۔۔۔ یہ باتیں سن کر ۔۔۔ 😡😡😡 میں تمھارا بلڈ اسی وقت پی سکتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ تمھارے بلڈ کی خوشبو مجھے آرہی ہے ۔۔۔۔ 😍ہاں ۔۔۔ تو پی لو ۔۔۔ میری جان ۔۔۔۔ زالفہ مسکراتے ہوئے کہتی ہے ۔۔۔ ارون غصہ سے سرخ اور سفید ہوتے ہوئے جھٹکے سے زالفہ کے قریب آجاتا ہے ۔۔۔ ۔۔ آنکھیں بھی بلیک کلر میں بدل جاتی ہیں اور چمکنے لگتی ہیں ۔۔۔ نوکیلے دانت بھی باہر آجاتے ہیں ۔۔۔ ارون کا ومپئر روپ آجاتا ہے ۔۔۔ زالفہ کا ہاتھ پکڑ کر زالفہ کو کینھچ کر اپنی طرف کرتا ہے۔ ۔۔ ۔۔۔ زالفہ کی باڈی میں پہلے ہی بہت پین ہورہا تھا ارون کے اس طرح کیچنے پر اس کے پین اور بڑھ جاتا ہے ۔۔۔ زالفہ کی تو جیسے جان نکل گئی ہو اُس سے لگتا ہے ۔۔*** ارون پھر زالفہ کی نیک پر جھک جاتا ہے اور پھر اپنے نوکیلے دانت زالفہ کی نیک میں گھوسا دیتا ہے ۔۔ ارون کے نوکیلے دانت چبنے سےزالفہ کے منہ سے سی کی آواز نکتی ہے ۔ ۔۔۔ ۔ زالفہ کی ہارٹ بیٹ تیز چلنے لگتی ہے ۔۔۔ زالفہ کے اتنے قریب جاتے ہی ارون کو کچھ محسوس ہوتا ہے ارون کو زالفہ کی ہارٹ بیٹ کی آواز بھی سنائی دے رہی ہوتی ۔۔۔۔۔۔ بلڈ کے چند قطرے ارون پیتے ہی چھوڑ دیتا ہے ۔۔۔۔ اور زالفہ کی آنکھوں میں دیکھ کر کہتا ہے تمھیں ڈر نہیں لگتا مجھ سے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ارون کی آنکھیں چمک رہی تھی اور کلر ابھی تک آنکھوں کا بلیک ہورہا تھا ۔۔۔ اور چہرہ سفید ۔۔۔۔ نوکیلے دانت اندر جاچکے تھے ۔۔۔ ہونٹوں پر خون لگا ہوتا ہے 😵😵 زالفہ بھی ارون کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہتی ہے ۔۔ زالفہ کی آنکھیں آنسو سے بھری ہوتی ہیں ۔۔ ۔ نہیں ۔۔۔۔ زالفہ کی ہارٹ بیٹ اور تیز ہوجاتی ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ چہرہ پر درد کے اثار نمایا ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ارون کو اُس کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر درد محسوس ہوتا ہے پر پھر بھی زالفہ کو نظر اندز کر کے تیزی جانے لگتا ہے۔ ۔۔ زالفہ ارون کے قریب جاتی ہے ۔۔۔ ارون کہاں جارہے ہو ۔۔۔ تم ۔۔ ارون کے لبوں سے خون صاف کرتے ہوئے کہتی ہے۔ ۔۔ ارون زالفہ کی آنسو سے بھری آنکھوں میں دیکھتا ہے ۔۔۔ اُس سے پھر کچھ محسوس ہوتا ہے ۔۔ ارون تھوڑا پیچے کو ہوتا ہے اور کہتا ہے ۔۔۔ میں جہاں سے آیا ہوں واپس وہی جارہا ہوں۔ ۔۔۔ آنکھوں میں غصہ بھری ہوتا ہے پتہ نہیں اُس سے غصہ آنے لگتا ہے خود پر ۔۔۔ ارون اس لڑکی کا خون پی کر ماردینا چاہتا ہے ۔۔۔ پر وہ یہ نہیں کر پاتا ۔۔۔ اُس کا دل اُس لڑکی کی طرف کیھچا چلا جاتا ہے ۔۔۔ کوئی چیز اُسے روک رہی تھی ۔۔۔ شاید وہ محبت جو ارون زالفہ سے کرتا ہے اُس سے وہی چیز روک رہی تھی پر وہ یہ سمجھنے سے قاصر تھا ۔۔۔ وہ چاہتا تو ایک منٹ میں اس لڑکی کا خون پی لیتا اگر کوئی اور ہوتی تو ۔ وہ وقت لگائے بغیر ہی اس لڑکی کو مار دیتا جیسے لینا کو مار تھا۔ ۔۔ ۔ بنا کچھ سوچے ۔۔ ۔۔ لینا کو زالفہ کو پٹختے دیکھ کر۔ ۔۔ زالفہ ارون کے گلے سے لگ جاتی ہے ۔۔۔ ارون اب نہیں جانا چھوڑ کے مجھے میں تمھاری جدائی برداشت نہیں کرسکتی ۔۔۔ میں نے یہ لمحے کیسے گزرہے ہیں میں جانتی ہوں ۔۔۔ بولتے ہوئے زالفہ کی آواز دھیمی رونے والی ہوتی ہے ۔۔۔
ارون زالفہ کو خود سے الگ کرتا ہے ۔۔۔ دور رہو مجھ سے لڑکی غصہ سے کہتا پے ۔۔۔ ایک سیکنڈ نہیں لگتا زالفہ کی آنکھوں میں ٹھرے آنسو بہنا شروع ہوجاتے ہیں ۔۔۔۔😭😭😭😭
زالفہ کی آنکھوں سے آنسو بہتے دیکھ کر اُس سے لگتا ۔ ۔۔ ۔۔ اس لڑکی کے آنسو ارون کے دل پر گر رہے ہوں جیسے ۔۔۔۔
لڑکی۔ ۔۔۔۔۔۔😵😵 بولنے پر زالفہ ارون کو حیرات سے دیکھتی ہے ِ ارون تمھاری زالفہ ہوں ۔۔۔💔💔💔 پھر ٹوٹے لہجے میں زالفہ کہتی ہے ۔۔۔ ارون کو پتہ نہیں کیا ہوتا ہے زالفہ کی خوبصورت گرین بلیک شیڈ آنکھوں میں آنسو دیکھ کر تیز رفتار سے زالفہ کے پاس جاتا ہے زالفہ کے چہرہ کو پیار سے چھوتا ہوا زالفہ کی آنکھوں میں دیکھتا ہے ۔۔۔۔ زالفہ بھی ارون کی آنکھوں میں دیکھتی ہے ۔۔۔ جو بلیک رنگ کی ہورہی تھی ۔۔۔ اور پھر تیزی سے روم کی طرف چلے جاتا ہے ۔۔۔ ارون کو روم میں جاتا دیکھ کر زالفہ کی سانس میں سا نس آتی ہے زالفہ اپنے آنسو پہنچ کر خود بھی روم میں چلی آتی ہے ۔۔۔ تو ارون واش روم میں ہوتا ہے۔ ۔۔ اپنے چہرہ کو شیشہ میں دیکھتا ہے ۔۔۔ اس کے ہونٹوں پر خون لگا ہوتا ہے ۔۔۔ ۔ منہ واش ۔۔ کرکے بیسن پر منہ جھکا لیتا ہے ۔۔۔ اور پھر سے سر اُٹھا کر خود کو دیکھتا ہے ۔۔۔ ۔ اسے ایک چہرہ پھر سے نظر آتا ہے۔ ۔۔ کوئی شیڈ جیسے ۔۔۔۔۔۔ اس سے سمجھ ہی نہیں آتا وہ اُس لڑکی کے لیے اپنے جذبات پر کیوں قابو نہیں کر سکا رہا وہ اُس کے قریب کیوں گیا اور اب وہ یہاں کیوں روک گیا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ زالفہ روم میں آکر شیشہ میں کھڑے اپنی نیک دیکھ رہی ہوتی جہاں سے ارون نے کچھ بلڈ پیا تھا زالفہ کا ۔۔۔ دانت کے دو نشان ہوتے ہیں ۔۔زالفہ ہاتھ سے اُس سے چھوتی ہے ۔۔۔
اور دل میں سوچتی ہے مجھے کچھ ہوا کیوں نہیں ۔۔۔ پھر اپنی ہاتھ میں پہنی رنگ کو دیکھتی ہے ۔۔۔ شاید اس بلیک ڈائمنڈ رنگ کی وجہ سے جو مجھے ارون نے دی ہے۔ ۔۔ پر زالفہ غلط سوچ رہی تھی ۔۔۔۔ یہ رنگ وجہ نہیں تھی ۔۔۔ یہ رنگ بھی کسی خاص وجہ سے ارون نے زالفہ کو دی تھی ۔۔۔۔ اس کی باڈی میں ارو ن کا بلڈ تھا یہ ہی وجہ تھی زالفہ کو کچھ نہیں ہوا اور یہی ایک خاص وجہ تھی زالفہ کو کوئی دوسرا ومپئر چھو نہیں سکتا تھا ۔۔۔ سوائے ارون کے کوئی ومپئر زالفہ کو چھو بھی نہیں سکتا تھا۔ ۔۔ ارون واش روم سے باہر آتا ہے تو زالفہ کی سوچ پڑھ چکا ہوتا ہے شیشہ کے سامنے کھڑا وہ اُس رنگ کو دیکھ رہی ہوتی ہے ارون بھی زالفہ کے ہاتھ میں پہنی بلیک ڈائمنڈ رنگ کو دیکھتا ہے اور پھر اُس کی نیک پر پڑے نشان کو ۔۔۔ جو اُس نے ہی کچھ دیر پہلے دے تھے ۔۔۔ زالفہ کی شیشہ پرنظر پڑتی ہے تو ارون پیچھے کھڑا اُسی کو دیکھ رہا ہوتا ہے۔ ۔۔۔ مڑ کے بیڈ قریب جاتی ہے ۔۔۔۔ بیڈ سائٹ ٹیبل کا درزا کھولتی ہے اُس میں سے ایک ۔ ڈیری نکل کر ارون کی پاس جاتی ہے ۔۔۔ ارون اب بلکل فریش لگ رہا تھا اُس کی گہری جھیل سی نیلی آنکھیں اپنے اصلی رنگ میں آچکی تھی وہ بلا شبہ ہنیڈسم لگ رہا تھا۔ ۔۔ ارون زالفہ کو ہی دیکھ رہا ہوتا ہے ۔۔۔
آرون کے دانت کی چبن کی وجہ سے زالفہ کی نیک میں بھی پین تھا جس وجہ سے زالفہ کے چہرہ درد ، تکلیف سے اور کرب سے مدھم پڑھا ہوا تھا ۔۔۔ ۔۔۔۔ ارون کو یہ زالفہ کے چہرہ پر صاف دیکھائی دے رہا ہوتا ہے ۔۔۔ ارون کوئی عام ومپئر تو تھا نہیں ۔۔۔ ایک پاورز فول ومپئر تھا عام ومپئر جیسا تو بلکل نہیں ڈفرنٹ تھا سب سے اسلیے زالفہ کے وہ پین اتنی جلد ختم ہونے والا نہ تھا۔ ۔۔ یہ ارون تمھاری موم کی ڈائری ہے زالفہ ارون کی طرف دائیری کرتے ہوئے کہتی ہے ۔۔۔ یہ سوچ کر دیتی ہے کے ارون کو کچھ یاد نہیں اپنے بارے میں تو ڈائیری پڑھ کر اُسے اپنے بارے میں پتہ لگ جائے وہ ایک انسان بھی ہے جب تک یاد نہیں آتا یہ انفارمیشن تو ہو وہ ہے کون
ارون ڈائیر لے لیتا ہے ۔۔۔ اچھا میں اسڈی روم میں ہوں ۔۔۔ میرا کل پیپر ہے ۔۔۔ کہہ کر روم سے چلی جاتی ہے ۔۔ ۔۔۔

   0
0 Comments